*کبھی کبھی ہم سوچتے ہیــں کہ کاش وہ بیتا وقت زندگی میں دوبارہ آ جائے وہ جو حسین لمحے تھے ہم ان کو قید کر لیـــں وہ سنہری خوشیوں بھرا دور رکــــ جائے.....!!!*♥️
*لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ نہ تو زندگی نے دوبارہ ملنا ہے اور نہ ہی وہ خوبصورت وقت واپس آئے گا اس لیے جو وقت گزر رہا ہے اسے ہی خوبصورت بنانے کی کوشش کیجئے اور بھرپور زندگی جئیں....!!!* *پر اسلام اور اللہ کے حکم کے مطابق۔۔ اور سنت و حدیث کوساتھ لے کر چلیں۔۔*🌹🌹
No comments:
Post a Comment