پوری دنیا میں کھانے کا 1.3Billion ٹن حصہ ہر سال ضائع ہوتا ہے اور پاکستان میں ایک رپورٹ کے مطابق %40 کھانا ضائع ہو جاتا ہے. اگر پانچ پلیٹس چاول بنتے ہیں تو اس میں سے پوری کی پوری 2 پلیٹ پھینک دی جاتی ہیں...
لیکن افسوس کہ کہیں انسان بھوکا مر رہا ہے.
اللّٰہ تعالی نے اس زمین کے اندر اتنا کھانا ہمارے لیے رکھا ہے کہ
اگر 3 سیارے بھی کھائیں تو ختم نہیں ہوتا پھر کیوں لوگ بھوکے ہیں...؟*
*تو اس رمضان اس بات کا خاص خیال رکھیں. یہ ہماری ہی کوتاہیاں ہیں کہ ہم کھانا اُن ہاتھوں تک نہیں پہچانتے جن کو اسکی سخت ضرورت ہے ہم اُنہیں پہنچانے کی بجائے پھینکنے پر لگے ہوئے ہیں...!*
*جس کو آپ کُوڑا اور فالتو سمجھ کر کُوڑا دان میں پھینکتے ہیں وہ ہی کسی کا کھانا ہو سکتا ہے. دُوسروں کا احساس کریں، کھانوں کا صحیح استعمال کریں، اسے ضرورت مند ہاتھوں تک پہنچائیں...!🌹♥️🌹*
No comments:
Post a Comment